سندھ

ایم کیو ایم رہنما شعیب بخاری انتقال کر گئے

ایم کیو ایم کے رہنما شعیب بخاری انتقال کر گئےایم کیو ایم کے رہنما اور سینئر سیاستدان شعیب بخاری کراچی میں انتقال کر گئے ہیں ۔ وہ طویل عرصے سے علیل تھے ۔شعیب بخاری ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن بھی تھے۔علالت کے باعث وہ کراچی کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج رہ چکے ہیں۔

رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ شعیب بخاری کے نماز جنازہ عشاء کے بعد ادا کی جائے گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close