Featuredسندھ

بلاول بھٹو نے الیکشن مہم کیلئے دورہ کراچی ملتوی کردیا

کراچی:پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن مہم کیلئے دورہ کراچی ملتوی کردیا، بلاول بھٹوکل اندرون سندھ کے دورے پرروانہ ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے انتخابی مہم کیلئے آج لیاری،بلدیہ اوردیگرعلاقوں کادورہ کرناتھا لیکن ناگزیر وجوہات کی بنا پر بلاول بھٹو نے دورہ کراچی ملتوی کردیا،وہ اب کل اندرون سندھ کے دورے پرروانہ ہوں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close