سندھ

”آپ کو وزیراعظم بننے سے پہلے ہی پروٹوکول مل رہا ہے“ صحافی کا عمران خان سے سوال

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے نجی ٹی وی چینل کے صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو تو عام انتخابات سے قبل ہی وزیراعظم کاپروٹوکول دیا جا رہا ہے اس بارے میں آپ کیا کہیں گے ؟صحافی کے اس سوال پر عمران خان مسکرا دیے اور کہا کہ ہر پارٹی کے سربراہ کو پرٹووکول ملتا ہے میں بھی پی ٹی آئی کا سربراہ ہوں اور کراچی تحریک انصاف کا شہر ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پہلے ہم تیاری سے نہیں آئے لیکن اس عام انتخابات میں بھرپور تیاری سے حصہ لے رہے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close