سندھ

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گاڑی کاپٹرول ختم ہو گیا

کراچی : انتخابی مہم کے دوران ایئرپورٹ کے قریب گاڑی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گاڑی کا پٹرول ختم ہو گیا۔پٹرول ڈلوانے کے بعدکپتان کاقافلہ منزل کی جانب رواں دواں ہو گیا جبکہ کپتان انتخابی مہم کیلئے سعودآبادسے کیماڑی جارہے تھے ۔واضح رہے کہ عمران خان گزشتہ دو روز سے کراچی میں اپنی انتخابی مہم میں مصروف ہیں جس کے لئے انہوں نے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ بھی کیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close