سندھ

رینجرز کے اختیارات پر وفاق سے کوئی اختلاف نہیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اپنے آبائی علاقہ جام شورو پہنچ گئے۔اس موقع پر علاقہ میں جشن کا سا سماں تھا۔وزیراعلیٰ نے اپنے والد اور سابق وزیراعلیٰ سندھ سید عبداللہ شاہ کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مرادعلی شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ کی خدمت پر یقین رکھتا ہوں۔صوبے کے عوام کے مسائل حل کروں گا۔انہوں نے کہا سندھ کی خدمت کیلئے تمام ادارے اور سیاسی پارٹیاں میرا ساتھ دیں۔انہوں نے کہا کہ رینجرز کے اختیارات پر وفاق سے کوئی اختلاف نہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close