سندھ

سندھ حکومت کی تبدیلی تک کراچی میں تبدیلی نہیں آسکتی

خواجہ اظہار الحسن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افسر شاہی کی تبدیلی تک سندھ میں تبدیلی نہیں آسکتی ۔ چند گھنٹوں کی بارش نے سندھ حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا ہے او ر رکراچی کے ندی نالے گندگی سے بھرے پڑے ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close