صفحہ اول پاکستان سندھ کر اچی پولیس کا افسرمنشیات فروش کے سامنے با ادب حیرت انگیز انکشاف سامنے آگیا

کر اچی پولیس کا افسرمنشیات فروش کے سامنے با ادب حیرت انگیز انکشاف سامنے آگیا

54 second read
0
0
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی : کراچی پولیس اور منشیات فروشوں کا گٹھ جوڑ سامنے آگیا، شیرپاؤ کالونی کے بدنام زمانہ منشیات فروشوں کی پولیس افسران کے ساتھ خوشگوار موڈ میں تصویریں سامنے آگئیں۔دنیا نیوز کے مطابق ضلع ملیر کے مختلف تھانوں میں منشیات فروشی سمیت 25 سے زائد مقدمات میں ملوث ملزمان کی پولیس افسران کے ساتھ تصاویر سامنے آگئیں۔ جن میں ڈی ایس پی کو باادب ہاتھ باندھے دیکھا جا سکتا ہے۔ ملزمان ڈی آئی جی سمیت دیگر افسران کے ساتھ بھی میڈیکل کیمپ میں تصاویر بنواتے رہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

کراچی تجاوزات آپریشن: سپریم کورٹ نے گھروں، کاروباری جگہوں پر آپریشن فی الحال روک دیا

کراچی: سپریم کورٹ نے شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن میں گھروں اور کاروباری جگہوں سے تجاوزا…