صفحہ اول پاکستان سندھ ‘فاروق ستار نے خاتون کو عدالت میں جھنڈی کرا دی

‘فاروق ستار نے خاتون کو عدالت میں جھنڈی کرا دی

54 second read
0
0
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی کی عدالت میں لیاری کی خاتون کی جانب سے بیٹے کی رہائی میں مدد کی اپیل پر فاروق ستار نے کہا کہ میرا تو اپنا کیس چل رہا ہے ،میں کیا مدد کروں گا۔
انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر لیاری کی خاتون نے فاروق ستار سے جھوٹے مقدمے میں گرفتار اپنے بیٹے کو رہا کروانے کا مطالبہ کیا، جس پر فاروق ستار نے خاتون کو اپنی ہی روداد سنا ڈالی۔

فاورق ستار نے کہا کہ ان کا تو اپنا کیس چل رہا ہے، وہ کیا مدد کریں؟، انہوں نے مزید کہا کہ ان پر پہلے تالی بجانے کا کیس بنا یا گیا پھر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا تب بھی کیس بن گیا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

50 لاکھ گھر منصوبہ، گورنر سندھ کی سیلانی ویلفیئر کو پارٹنرشپ کی دعوت

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ 50 لاکھ گھروں کا اعلان، جو وزیراعظم پاکستان ک…