سندھ

سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ طبیعت ناسازی پر ہسپتال داخل

سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو طبیعت ناسازی پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو سینے میں انفیکشن کے باعث سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے جس پر انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا،نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق قائم علی شاہ کو ضیاالدین ہسپتال کلفٹن منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close