سندھ

تین جنگیں ہونے کے باوجود سندھ طاس معاہدہ برقرار ہے

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوسرے روز خطاب کرتے ہوئے سنیٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ بھارت سے تین جنگیں ہو چکی ہیں لیکن سندھ طاس معاہدے پر کوئی آنچ نہیں آئی۔

انہوں نے وزیر اعظم نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بطور وزیر خارجہ سارک کانفرنس کا ملتوی ہونا وزیر اعظم کی ناکامی ہے، وزیر اعظم نے آج تک بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے بارے میں ایک لفظ نہیں بولا۔

اعتزاز احسن اعتزاز احسن نے کہا کہ دونوں ملک ایٹمی طاقت ہیں اس لیے باقاعدہ جنگ ہونا ناممکن ہے۔

انھوں نے کہا کہ جی جی بریگیڈ کی توپون کا رخ میری طرف ہیں، میں وزیر داخلہ سے کہہ رہا ہوں میرے علم میں کچھ نہیں ہے

اعتزاز احسن نے کہا کہ مشرف کی مخالفت جتنی میں نے کی کوئی نہیں کرسکتا، باقی تو دس سال کیلئے ملک سے باہر چلے گئے، آب پر جب مشکل وقت آتا ہے تےو ایک غداد کو اپنا وکیل بنا لیتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close