More share buttons
Share with your friends










Submit
سندھ

لاڑکانہ میں ایڈز ، پی ٹی آئی کا وزیر صحت سندھ سے استعفے کا مطالبہ

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر صحت سندھ مستعفی ہو جائیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خرم شیر زمان نے کہا کہ لاڑکانہ میں ایڈز کے لئے ذمہ دار پیپلز پارٹی اور وزیر صحت ہیں، کیوں کہ سندھ میں پابندی کے باوجود غیر معیاری انتقال خون جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاڑکانہ ایڈز سے متاثرہ سندھ کا سب سے بڑا ضلع بن گیا

انہوں نے کہا کہ صوبے میں استعمال شدہ سرنجز کا استعمال بھی جاری ہے، وزیر صحت نے استعمال شدہ سرنجز پر پابندی کیوں عاید نہیں کی؟۔ انہوں نے کہا کہ وزیر صحت کی نااہلی سے چھوٹے بچے آج ایڈز جیسے مرض میں مبتلا ہیں، حکومت سندھ نے محکمہ صحت کو تباہ و برباد کردیا ہے، وزیر صحت نے سندھ کے عوام کی زندگیوں کے ساتھ کھلواڑ کیا، وہ استعفیٰ دیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close