سندھ

وزیرا علیٰ سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات

ڈی جی رینجرز سندھ  میجر جنرل بلال اکبر نے وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات کی اور کراچی سمیت صوبے میں امن و امان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات میں ڈی جی رینجرز نے کراچی اور سند ھ میں امن و امان کی موجود ہ صور ت حال سے وزیرا علیٰ سندھ کو آگاہ کیا

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close