سندھ

سندھ پولیس نے 5 دن میں کورونا کے 17 واقعات کی اطلاع دی

سندھ پولیس :میں گزشتہ پانچ روز کے دوران کورونا وائرس کے 17کیسز مثبت رپورٹ ہوئے ہیں۔

.ترجمان سندھ پولیس کے مطابق کورونا کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے دوران 24پولیس افسران وجوان شہید ہوسکے ہیں

جبکہ کورونا سے متاثرہ زیر علاج افسران اور جوانوں کی تعداد 60ہے۔سندھ پولیس کے کورونا سے متاثرہ 6ہزار 272افسران اور جوان صحتیاب ہوچکے ہیں۔

 

ترجمان سندھ پولیس کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ افسران و جوانوں کی مجموعی تعداد 6ہزار 356تک جاپہنچی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close