سندھ

کراچی میں آج بھی گرمی کی شدت برکرار

کراچی: میں آج حبس کی کیفیت رہے گی، جب کہ دن کے اوقات میں ہوا بند ہے۔ شہر کا درجہ حرارت آج بھی ہیٹ ویو کے زیر اثر رہے گا۔

صبح کے اوقات میں شہر کا درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، جب کہ آج شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

 

شہر قائد میں آج بھی گرم ہوائيں چليں گی۔ سندھ اور بلوچستان میں گرمی کی لہر میں اتوار کی شام سے کمی آنے کا امکان ہے۔ جب کہ اتوار کی شام سے شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے۔

 

کراچی میں شمال مغرب سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں، جن میں نمی کا تناسب 24 فیصد ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close