Featuredسندھ

بلڈر یا سندھ حکومت میں سے جس کی غلطی ہے پہلے اسے سزا دی جائے

کراچی: سعید غنی نے بلڈرز اور متاثرین کے احتجاج پر لاٹھی چارج کی مذمت کی اور کہا کہ نسلہ ٹاور کے باہرجو کچھ ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا

سعید غنی نے بلڈرز اور متاثرین کے احتجاج پر لاٹھی چارج کی مذمت کی اور کہا کہ نسلہ ٹاور کے باہرجو کچھ ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔
فلیٹ الاٹ کرانے والوں کے بجائے بلڈر ہو یا سندھ حکومت جس کی غلطی ہو پہلے اسے سزا دی جائے۔

یہ بھی پڑ ھیں : سعید غنی نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ ساری عمارتوں کا معاوضہ ادا کرنے لگے تو ہمیں 10 سے 15 سال لگیں گے اور اس کے لیے اربوں روپے چاہئیں۔

سپریم کورٹ نے گزشتہ روز کمشنر کراچی کو ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور کو گراکر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا جس میں عدالت کا کہنا تھا کہ 400 مزدور لگائیں مگر نسلہ ٹاور کو گراکر ایک ہفتے میں رپورٹ دیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close