سندھ

کورکمانڈر کراچی کا سول ہسپتال کا دورہ، اردو بازار آپریشن میں زخمی ہونیوالے رینجرز اہلکاروں کی عیادت

کراچی: کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد مرزا نے سول ہسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اردو بازار آپریشن میں زخمی ہونے والے رینجرز اہلکاروں کی عیادت کی۔ ترجمان رینجرز کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل شاہد مرزانے زخمی رینجرز اہلکاروں کے حوصلے کو سراہا،ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمدسعید بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔ کور کمانڈر کراچی کا زخمی اہلکاروں کی عیادت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ رینجرز اور پولیس اہلکاروں کی قربانیاں قابل ستائش ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close