سندھ

”یہ صرف شوبازی ہے اور کچھ نہیں“بلاول بھٹو بھی تحفظ خواتین بل کیخلاف بول پڑے

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو بھی پنجاب اسمبلی میں منظور ہونے والے تحفظ خواتین بل پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بل صرف شابازی ہے اس سے زیادہ کچھ نہیں۔
دنیا نیوز کے مطابق جہاں معاشرے کے مختلف قدامت پرست حلقوں کی جانب سے تنقید کی جا ہی رہی ہے وہیں اب پاکستان میں لبرل طبقات کی نمائندگی کرنے والی پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بھی ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بل شو بازی سے زیادہ کچھ نہیں اور تحفظ خواتین بل خواتین کے اصل مسائل کے حل کا کوئی اقدام نہیں کرتا۔واضح رہے کہ اس بل پر پہلے سے ہی مذہبی طبقات کی جانب سے خاصی تنقید کی جا رہی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close