کھیل و ثقافت

یونائیٹڈ کے کپتان کی پی ایس ایل میں سب سے زیادہ 62 وکٹیں ہوگئی

لاہور : شاداب خان پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اسپنر بن گئے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب کی پی ایس ایل کے 58 میچز میں وکٹوں کی تعداد 62 ہوگئی۔

شاداب نے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اسپنرز کی فہرست میں محمد نواز کو پیچھے چھوڑا ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے محمد نواز نے 66 میچز میں 61 وکٹیں لیں۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close