کھیل و ثقافت

ثانیہ مرزا کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

مداحوں نے ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ڈانس کی خوب  تعریف بھی کی۔

شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنی شاندار ڈانس ویڈیو سے سوشل میڈیا میں دھوم مچا دی ۔

ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی نئی ڈانس ویڈیو شیئر کی جس نے مداحوں کو خوش کر دیا۔

ثانیہ مرزا بالی ووڈ کی ایک حقیقی فین گرل ہے ،انہوں نے ایک مزاحیہ ریل بنائی جسے مداحوں نے بہت پسند کیا۔مداحوں نے ٹینس

اسٹار کے ڈانس کی خوب تعریف بھی کی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

ویڈیو کا آغاز مائیکال بوبل کے سوے سے ہوا تاہم بعد میں انہوں نے بالی ووڈ کی سدا بہار فلم کبھی خوشی کبھی غم کے مشہور گانے ’’بولے چوڑیاں‘‘ سے شروع کیا۔

ثانیہ مرزا نے اپنے کیپشن میں لکھا’’ بالی ووڈ کب زندگی ہے‘‘ اور ساتھ ریلز، بولے چوڑیاں اور سوے کو ہیش ٹیگ بھی کیا۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close