Featuredکھیل و ثقافت

گال میں سری لنکا اپنا ریکارڈ نہ بچاسکا

گال میں پاکستان نے نئی تاریخ رقم کردی ، سری لنکا اپنا ریکارڈ نہ بچاسکا

پاکستان نے گال ٹیسٹ میں342رنزکا ریکارڈ ہدف حاصل کرکے سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ4وکٹوں سے جیت لیا۔

شاندار کارکردگی پر عبداللہ شفیق گال ٹیسٹ کے ہیرو ثابت ہوئے, عبداللہ شفیق 158رنز بنا کرناٹ آؤٹ رہے۔ اوپنر عبداللہ شفیق کی اننگز نےپاکستان کو فتح سے ہمکنار کیا، بابراعظم نے 55اور رضوان نے40رنز کی اننگز کھیلی۔
 

کپتان بابراعظم 55، امام الحق 35 اور اظہرعلی 6 رنزبنا کر آؤٹ ہوگئے،سری لنکا کے پراباتھ جے سوریا نے 3 اور رمیش مینڈس نے ایک وکٹ حاصل کی۔

کپتان بابر اعظم نے پچپن رنز کی اننگز کھیلی، میزبان ٹیم نے شاہینوں کو تین سو بیالیس رنز کا ہدف دیا تھا

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close