More share buttons
Share with your friends










Submit
کھیل و ثقافت

آل راؤنڈر ندا ڈار نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی کا عالمی ریکارڈ بنا دیا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

ندا ڈار ویمنز ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والی بولر بن گئیں۔

ندا ڈار نے انگلینڈ کیخلاف وکٹ لے کر ویسٹ انڈیز کی انیسہ محمد کو پیچھے چھوڑ دیا۔

پاکستانی اسپنر نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی میں مجموعی طور پر 126 وکٹیں حاصل کرلیں۔

اس سے قبل 125 وکٹوں کے ساتھ یہ ریکارڈ ویسٹ انڈیز کی انیسہ محمد کے پاس تھا۔

فہرست میں اب انیسہ دوسرے جبکہ آسٹریلیا کی لیجنڈری ایلیس پیری 122 وکٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close