کھیل و ثقافت

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سوریا کمار کے لیے ڈراؤنا خواب بن گئی

آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی

بھارتی ٹیم کے بیٹر سوریا کمار یادیو کی آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں ’0‘ کی ہیٹ ٹرک 

پہلا میچ ہو یا دوسرا یا پھر تیسرا سوریا کمار یادیو کے لیے اس کا نتیجہ ایک ہی رہا، بھارتی بیٹر تینوں میچ میں پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہوئے۔

پہلے 2 میچوں میں آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے بھارتی بیٹر کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا جبکہ تیسرے میچ میں اسپن بولر نے انہیں بولڈ کیا۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close