کھیل و ثقافت

افغانستان نے بنگلہ دیش میں ون ڈے سیریز جیت لی

سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے11 جولائی کو ہوگا

افغانستان نے دوسرے میچ میں میزبان کو142 رنز کے بھاری مارجن سے زیر کیا

افغانستان سے دوسرے میچ میں بنگال ٹائیگرز 332 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے 43.2  اوورز میں 189 پر ڈھیر ہو گئے۔

مشفیق الرحیم نے سب سے زیادہ 69 رنز بنائے،فضل حق فاروقی، مجیب الرحمان نے 3،3 جبکہ راشد خان نے 2 وکٹیں لیں۔

قبل ازیں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 331 رنز اسکورکیے، رحمان اللہ گرباز نے 145 اور ابراہیم زدران نے 100 رنز کی اننگز کھیلیں،دونوں نے 256 رنز کی اوپننگ شراکت بنائی، یہ کسی بھی وکٹ کیلیے افغانستان کی ریکارڈ شراکت ہے۔

سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے11 جولائی کو ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close