کھیل و ثقافت

ویرات کوہلی کو آوٹ کر دیا توپاکستانی ٹیم میچ جیت جائے گی :شعیب اختر

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے کہاہے کہ پاکستان بھارت کیخلاف میچ جیت جائے گا ۔
تفصیلات کے مطابق شعیب اختر کا کہناتھا کہ پاکستانی ٹیم اگر بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو آوٹ کر دیتی ہے تو میچ جیت جائے گی جبکہ قومی ٹیم کی کارکردگی میں محمد عامر انتہائی اہم کردار اداکریں گے ۔
واضح رہے کہ پاک بھارت میچ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بھارتی حکومت نے دھرم شالہ سے کولکتہ منتقل کرنے کا اعلان کر دیاہے جبکہ سیکیورٹی خدشات دور ہونے پر پاکستانی ٹیم بھارت روانہ ہو گی ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close