کھیل و ثقافت

لاھور۔ صوفی تھیٹر فیسٹیول اٹھارا مارچ سے شروع

لاہور۔ صوفی تھیٹر فیسٹیول کی تیاریاں شروع ہوگئیں،لاہور والڈ سٹی اتھارٹی کے زیراہتمام صوفی تھیٹر فسٹیول کی تیاریاں شروع ہوگئیں ہیں جس کا آغاز اٹھارہ مارچ سے حضوری باغ میں ہوگا۔اس تین روزہ صوفی تھیٹر فیسٹیول میں سات مختلف ڈرامے پیش کئے جائیں گے جن میںڈرامہ ’’شاہ‘‘، اج آکھاں وارث شاہ نوں‘‘، ’’گورک دھندہ‘‘، ’’روشنی‘‘، ’’پیار اک کھیل شہزادیوں کا‘‘، ’’عدل کی زنجیر‘‘ اور’’شیر ماسور‘‘شامل ہیں۔ڈرامہ فیسٹیول بیس مارچ کو اختتام پذیر ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close