کھیل و ثقافت

بھارت میں جتنا پیار ملا ہے اتنا تو کبھی پاکستان میں بھی نہیں ملا۔

لاہور: بھارت کی حمایت میں بیان دینے پر قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو لیگل نوٹس بھجوادیا گیا۔
نجی ٹی وی  نیوز کے مطابق لیگل نوٹس جوڈیشل ایکٹویزم پینل کے رکن اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے بھجوایا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شاہد آفریدی نے بھارت کے حق میں بیان دے کر پاکستانی شائقین کو مایوس کیاوہ بھارت کرکٹ کھیلنے گئے ہیں بیان بازی کرنے نہیں۔۔ شاہد آفریدی 15 روز میں وضاحت دیں ورنہ قانونی چارہ جوئی کریں گے۔ 

واضح رہے کہ اتوار کو شاہد آفریدی نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ بھارت میں جتنا پیار ملا ہے اتنا تو کبھی پاکستان میں بھی نہیں ملا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close