کھیل و ثقافت

شعیب ملک ویسٹ انڈیز کیخلاف سنچری بنانیوالے معمر ترین قومی کھلاڑی بن گئے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و آل راؤنڈر شعیب ملک جنہوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سنچری سکور کر کے قومی کرکٹ ٹیم کو سیریز میں فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا ہے نے ویسٹ انڈیز کیخلاف سنچری اسکور کرنیوالے معمر ترین قومی کرکٹر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ انہوں نے یہ اعزاز 35 برس 69 دن کی عمر میں حاصل کیا۔ انہوں نے ویسٹ انڈیز کیخلاف شاندار سنچری سکور کرکے ٹیم کو سیریز جتوانے میں اہم کردار ادا کیا۔ شعیب ملک ویسٹ انڈیز کیخلاف سنچری اسکور کرنے والے معمر ترین قومی کرکٹر بن گئے ہیں۔ شعیب ملک نے یہ اعزاز 35 برس 69 دن کی عمر میں حاصل کیا۔ واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے دن شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے اپنی شادی کی ساتویں سالگرہ بھی منائی اور شعیب ملک نے اپنی سنچری اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے نام کی تھی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close