Featuredکھیل و ثقافت

پشاور زلمی کے کپتان نے پی ایس ایل میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی

لاہور : وہاب ریاض پی ایس ایل میں 100 وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے

پاکستان سپر لیگ7 میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے پی ایس ایل میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی۔
 
فاسٹ بولر وہاب ریاض ایچ بی ایل پی ایس ایل میں 100 وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے ہیں۔
 
پشاور زلمی کےکپتان اور فاسٹ بولر وہاب ریاض نے اپنے پی ایس ایل کے 75 ویں میچ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کی۔
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close