کھیل و ثقافت

پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے ساتھ  دبئی میں جنگ لڑنے کو تیار

آج گرین شرٹس کینگزوز کو 2010 کی ہار کا بدلہ چکائیے گی

پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ نمبر ون، بولنگ اٹیک بھی زوردار ہے۔  پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہر پلیئر اسٹار ہے، شاہین آفریدی، حارث اور عماد کینگروز کو جال میں پھنسائیں گے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے بابر، رضوان، شعیب اور آصف علی بولرز کی درگت بنائیں گے، بھارت اور نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا سے پرانا حساب کتاب چکتا کریں گے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی 2010 کی ہار کا بدلہ چکائیں گے، ناک آؤٹ میں کینگزوز کو زیر کرکے دکھائیں گے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دونوں ٹیموں نے اب تک چھ میچز کھیلے ہیں، تین، تین میچز جیت کر دونوں کا حساب برابر ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close