Uncategorizedانٹرٹینمنٹ

شاہ رخ اور سلمان کیساتھ فلموں کی آفرٹھکرانے پرافسوس نہیں، امیشا پٹیل

بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کا کہنا ہے کہ سپراسٹارز شاہ رخ خان اور سلمان خان کے ساتھ فلموں کی آفر ٹھکرانے پر افسوس نہیں۔

اداکارہ امیشا پٹیل نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ انہیں شاہ رخ خان کی فلم ’چلتے چلتے‘ ، سلمان کی ’تیرے نام‘ اور سنجے دت کی بلاک بسٹر فلم ’منا بھائی ایم بی بی ایس ‘ میں کام کی آفرہوئی تھی تاہم دیگر پروجیکٹس میں مصروفیت کے باعث انہوں نے منع کردیا۔mens sex toys mens nike air jordan youth football uniforms nike air max adidas sale dallas cowboys nfl nike air max 90 custom football uniforms custom jerseys mens nike air max 97 nfl jerseys cheap dallas cowboys nfl Dallas Cowboys cheap wigs near me new nike air max

امیشا پٹیل کا مزید کہنا تھا کہ ان فلموں میں کام کے لیے میرے پاس وقت نہیں تھا اور یہ آفرز ٹھکرانے پر کوئی افسوس بھی نہیں ہے۔ اپنی پہلی ہٹ فلم ’کہو نا پیار ہے ‘ کہ ہیرو ہریتھک روشن کے ساتھ کسی فلم میں کام کرنے کی منتظر ہوں۔
سنی دیول اور امیشا پٹیل کی ہٹ فلم ’غدر‘ کا سیکوئل ’غدر 2‘ حال ہی میں ریلیز ہونے کے بعد ہٹ ہوگیا ہے اور فلم اب تک کروڑوں کی کمائی کرچکی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close