انٹرٹینمنٹ

اداکارہ سنی لیونی کا نیا لک دیکھ کر دنگ رہ گئے فینس،دیکھئے تصاویر

بالی ووڈ کی گلیمرس اداکارہ سنی لیونی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور ایک مرتبہ پھر وہ انسٹاگرام پر بولڈنیس کا تڑکا لگاتی نظر آرہی ہیں ۔ ان تصویروں میں سنی لیونی ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی دکھائی دے رہی ہیں ۔

ان تصویروں میں سنی لیونی بلیک کلر کی کٹ آوٹ والی تھائی ہائی سلٹ ڈریس میں کافی گلیمرس اور بولڈ لگ رہی ہیں ۔

(photo: @sunnyleone/Instagram)

اداکارہ سنی کی یہ ڈریس سیمی بیک لیس باڈی کان ڈریس ہے ۔ اداکارہ اس میں قاتلانہ انداز میں پوز دے رہی ہیں ۔

(photo: @sunnyleone/Instagram)

اداکارہ نے ان تصویروں کو اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ، مگر انہوں نے کوئی کیپشن نہیں لکھا ہے ۔ اداکارہ نے صرف فائر اور ہارٹ ایموجی کے ساتھ شیئر کیا ہے ۔

(photo: @sunnyleone/Instagram)

اداکارہ سنی نے اپنے اس لک کو ایئررنگس، رنگس اور ہاتھ میں کنگن کے ساتھ مکمل کیا ہے ۔ اداکارہ کا لک فینس کو کافی پسند آرہا ہے ۔

(photo: @sunnyleone/Instagram)

اداکارہ کی تصاویر پر ان کے فینس یو آر بیوٹیفل، کوئن آف بالی ووڈ ، سو ہاٹ جیسے کمنٹس کرکے اداکارہ کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔

(photo: @sunnyleone/Instagram)

بتادیں کہ ادکارہ سنی اب تک کئی ٹی وی ریئلٹی شوز ، میوزک ویڈیو ، آئٹم سانگ اور ویب سیریز میں نظر آچکی ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close