Uncategorizedانٹرٹینمنٹ

اوبامہ کی داڑھی

نیویارک: سابق امریکی صدر باراک اوبامہ اپنے عہدہ صدارت کے بعد بھی امریکی شہریوں کی سیاسی گفتگو کا حصہ رہتے ہی ہیں تاہم باراک اوبامہ کا لائف سٹائل اور پہناوے کو زیر بحث لانا ایک عام سی بات ہے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق ایک شہری نے باراک اوبامہ کی تصویر فوٹو شاپ کے ذریعے ایڈیٹ کر کے سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ،جس میں باراک اوبامہ کو داڑھی رکھے ہوئے دکھایا گیا۔امریکی شہری کے تصویر لگانے کے بعد اس تصویر پر تبصروں کی بہتات ہوگئی اور متعدد صارفین نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ "اب باراک اوبامہ کو داڑھی رکھ لینی چاہیئے "۔تصویر میں باراک اوبام کی گرے اور بلیک داڑھی والی” لک "کو خوب سراہا گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close