Uncategorized

37سالہ آسٹرین فائٹرول ہیلم اوٹ کلمہ شہادت پڑھ کرمسلمان ہوگئے

آسٹریا کے مشہور مکس مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر ول ہیلم اوٹ نے کورونا وائرس کے بحران کے دوران ‘سچ’ کو تلاش کرتے ہوئے اسلام قبول کر لیا۔

مکس مارشل آرٹس کے 37سالہ آسٹرین فائٹر ول ہیلم اوٹ نے انسٹا گرام پوسٹ پر اعلان کیا کہ وہ کلمہ شہادت پڑھ کر مسلمان ہو گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس نے مجھے اتنا وقت دیا کہ میں اپنے ایمان کو ڈھونڈ سکوں، میرا ایمان اب اتنا مضبوط ہے کہ میں ایک اللہ جو جان کر اور کلمہ شہادت پڑھ کر فخریہ طور پر یہ کہہ سکتا ہوں کہ اب میں مسلمان ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نے خود پر سیاسی چیزوں کو حاوی ہونے دیا لیکن جب میں مشکل وقت سے گزر رہا تھا تو اسلام کی ایمان کی دولت نے مجھے قوت و مضبوطی فراہم کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close