دنیا

امریکہ میں طوفان کے باعث پروازیں تاخیر کا شکار

واشنگٹن : امریکہ میں چھ ہزار سے زائد پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار

امریکہ میں طوفانوں کی ایک لہر مسیسیپی سے ورجینیا تک پھیلی ہوئی ہے، جس نے اٹلانٹا، شارلٹ، واشنگٹن، ڈی سی اور نیویارک کے بڑے ہوائی اڈوں کی پروازیں بند کروا دیں ہیں۔

خراب موسم نے چند دنوں میں کئی پروازیں یا تو منسوخ کردیں گئیں، یا پھر تاخیر کا شکار بنادی ہیں، جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے؛ اب تک چھ ہزار سے زائد پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close