دنیا

خواتین دہشت گرد کا پولیس اسٹیشن پر حملہ

ترکی کے شہراستنبول میں پولیس اسٹیشن پر 2 دہشت گردخواتین نے گرنیڈ سے حملہ اور فائرنگ کر دی جس کے بعد جوابی فارنگ سے حملہ آوروں نے قریبی عمارت میں پناہ لے لی۔ تاہم حملے کے دوراں پولیس اہلکاروں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔
دہشت گرد عورتوں نے گرنیڈ سے حملہ کیا اورفائرنگ بھی کی تاہم  پولیس اہلکاروں کی جانب سے جوابی فائرنگ کے نتیجے میں حملہ آور پسپائی اختیار کرتے ہوئے قریبی عمارت میں جاچھپی ۔

 
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close