دنیا

صومالیہ۔ پولیس اہلکار دھماکے میں ہلاک

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کار بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار وں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہےجبکہ متعدد اہلکار زخمی ہیں۔
غیر ملکی خبر مطابق دھماکہ خیز مواد کار میں چھپایاگیا تھا جس کا مقصد پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانا تھا ۔ دھماکے کے نتیجے میں متعدد اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ خبر میں بتایا گیا ہے کہ دھماکہ خیز مواد سڑک کنارے کھڑی ایک کار میں نصب کیا گیا تھا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close