دنیا

افغانستان کو عالمی دہشتگردی کی پناہ گاہ نہیں بننے دیں گے:نیٹو

افغانستان: نیٹو چیف سٹولن برگ نے کہاہے کہ افغانستان کو عالمی دہشتگردی کی پناہ گاہ نہیں بننے دیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیٹو جنرل سیکریٹری سٹولن برگ نے رومانیہ میں 4 روزہ نیٹو پارلیمانی اسمبلی کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں قیام کرنیکی صورت میں ہونے والے جانی اور مالی نقصان سے آگاہ ہیں۔ افغانستان سے چلے جانا، قیام کی صورت میں ہونیوالے نقصان سے زیادہ نقصان دہ ہوگا، نیٹو جلد افغانستان سے گیا تو افغانستان پرتشدد ریاست میں دوبارہ تبدیل ہوجائیگا اور افغانستان عالمی دہشتگردی کی محفوظ پناہ گاہ بن جائیگا لیکن نیٹو افغانستان کو عالمی دہشتگردی کی محفوظ پناہ گاہ نہیں بننے دے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close