دنیا

اسرائیل کیخلاف جنگی جرائم کا مقدمہ، عالمی عدالت انصاف میں سماعت آج ہوگی

جنوبی افریقہ کی جانب سے اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں دائر جنگی جرائم کے مقدمے کی سماعت آج ہوگی۔

جنوبی افریقہ کی جانب سے دائر درخواست میں اسرائیل کے غزہ میں اقدامات کو فلسطینیوں کی نسل کشی قراردیا گیا،درخواست میں الزام عائدکیاگیا ہےکہ صہیونی ریاست فلسطینی عوام اورنسل کوتباہ کررہی ہے۔پاکستان بھی مقدمے میں فریق بن گیا۔

مالدیپ اورنمیبیا نے بھی جنوبی افریقہ کےموقف کی حمایت کی ہے، عالمی عدالت انصاف نےاسرائیل کیخلاف شکایات کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کھول دیا،ڈیجیٹل پلیٹ فارم کےذریعےدنیا بھر سےلوگ غزہ میں،اسرائیل کےجنگی جرائم کے ثبوت آن لائن جمع کرا سکیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close