دنیا

پانچ دن میں یمنی فورسز کے ہاتھوں 64 سعودی فوجی ہلاک

یمن: یمنی فورسز کے نشانہ بازوں نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 25 سعودی آلہ کاروں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور انصار اللہ نے سرحدی علاقوں میں سعودی عرب کے 25 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ یمنی ذرائع کے مطابق گذشتہ پانچ دنوں میں یمنی فورسز اور قبائل نے 64 سعودی آلہ کاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close