دنیا

جمائمہ گولڈ اسمتھ شاہی خاندان کی حمایت میں بول پڑیں

فلم ساز جمائمہ گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پر گردشی لطیفوں اور میمز پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر گردشی قیاس آرائیوں پر خدشہ ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ لوگ بھول گئے ہیں کہ شاہی خاندان کے افراد حقیقی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے فلم ساز جمائمہ گولڈ اسمتھ نے شہزادہ کیٹ مڈلٹن اور شہزادہ ولیم کی نجی زندگی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردشی لطیفوں اور میمز پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے اسٹیفن کولبرٹ کے اس پروگرام کا بھی حوالہ دیا جس میں امریکی کامیڈین اور مصنف نے کہا تھا کہ انہیں ڈر ہے کہ جلد ہی شاہی خاندان سے متعلق کوئی پریشان کُن خبر ملے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close