دنیا

.ریحام خان کانفرنس میں شرکت کیلئے واہگہ کے راستے بھارت پہنچ گئیں

لاہور: ریحام خان انڈیا ٹوڈے کی جانب سے منعقدہ کانفرنس میں شرکت کیلئے واہگہ کے راستے بھارت پہنچ گئیں۔ کانفرنس میں جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، نیشنل ازم اور حب الوطنی سمیت کئی دیگر موضوعات پر مقررین کی جانب سے خیالات کا اظہار کیا جائے گا۔ بالی ووڈ اداکارہ گل پانا نگ ریحام خان کے ہمراہ کانفرنس سے خطاب کریںگی۔ دونوں خواتین سرحد کے دونوں جانب خواتین کے حقوق کو یقینی بنانے اور دونوں ممالک کے درمیان قیام امن کے طریقوں پر اظہار خیال کریں گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close