دنیا

شدت پسند تنظیم داعش نے نوجوانوں کو اپنی طرف راغب کرے کے لئے آن لائن دوکان کھول دی

دکان پر بڑے ڈسکاﺅنٹ کے ستاتھ ضروریاتِ زندگی کی زیادہ تر اشیاءفروخت کی جارہی ہیں۔

دمشق:شدت پسند تنظیم داعش نے نوجوانوں کو اپنی طرف راغب کرے کے لئے آن لائن دوکان کھول دی جس میں بڑے ڈسکاﺅنٹ کے ستاتھ ضروریاتِ زندگی کی زیادہ تر اشیاءفروخت کی جارہی ہیںاس میں ٹیلی ویژن،موٹر سائیکل،کار وغیرہ شامل ہیںغیر ملکی ایجنسی کی مطابقشدت پسند تنظیم داعش نے نوجوانوں کو اپنی طرف راغب کرے کے لئے آن لائن دوکان کھول دی ۔

داعش کا مقصد لوگوں کوسہولیات فراہم کرنا نہیں بلکہ نام نہاد جہاد کی طرف دعوت دینا ہے ان کا منصوبہ لوگوں کو عش و آرام کی لالچ دے کر داعش میں شمولیت کے لئے کہا جائے ۔
فوجی ماہر افسر کا کہنا ہے کہ دنیا میں ایک بہت بڑا غریب اور بے سہارا ہے جسے یہ بہت آسانی اور تیزی کے ساتھ اپنی طرف راغب کر رہے ہیں اور کچھ لوگ بہت جلد امیرمالدار بنے کی لالچ میں ان کے ساتھ شامل ہورہے ہیں

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close