دنیا

اوباما کیوبا پہنچ گئے، 88 برس بعد کسی بھی امریکی صدر کا پہلا دورہ، شاندار استقبال

ہوانا : امریکی صدر باراک اوباما تین روزہ دورے پر کیوبا پہنچ گئے۔ یہ کسی بھی امریکی صدر کا 88 برس میں کیوبا کا پہلا دورہ ہے۔ اوباما کے ہمراہ انکی اہلیہ مشعل اوباما اور بیٹیاں بھی ہیں۔ کیوبا پہنچنے پر اوباما کا شاندار استقبال کیا۔ صدر اوباما آج کیوبن ہم منصب سے بھی ملاقات کرینگے۔ واضح رہے 1959ءمیں کیوبا اور امریکہ کے درمیان سفارتی تعلقات منقطع ہوگئے تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close