دنیا

پاک امریکا تعلقات پربھارتی ٹی وی پروگرام میں جھگڑا

نئی دہلی: بھارتی میڈیا میں ٹاک شو اس وقت ڈرامے کا منظر پیش کرنے لگا جب کانگریس کی لیڈر خوشبو سندر اور آر پی سنگھ کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔غیرملکی میڈیاکے مطابق پروگرام میں ایک موقع پر خوشبو سندر نے کہا کہ ایک طرف آپ پاکستان پر پابندیوں کی بات کرتے ہیں تو دوسری طرف ہمارا سیکیورٹی ایڈ وائز پاکستانی ہم منصب سے بنکاک میں ملتا ہے۔سنگھ نے اس پر بہت شور مچایا اور کہا کہ جھوٹی خبر ہے ، اس پر جو شور ہوا اس کے باعث کان پڑی آواز نہیں آرہی تھی۔ایک پاکستانی صحافی نے کہا کہ ٹرمپ کے فیصلے سے ہم پر کوئی اثر نہیں پڑے گا وہ ٹوئٹ کرتے وقت” ہینگ اوور”میں تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close