دنیا

بھارت میں مسلمانوں کے زیادہ بچوں کی پیدائش کا واویلا بے بنیاد نکلا

بھارت میں  مسلمانوں کے ہاں زیادہ بچوں کی پیدائش کا واویلا بے بنیاد نکلا جہاں مسلمان خاندان سب سے تیزی سے سکڑ رہے ہیں.

گزشتہ 10 سال کے دوران خاندانوں میں افراد کی اوسط تعداد میں11 فیصد کمی آئی ہے، بھارتی وزارت داخلہ نے خاندانوں کے سکڑنے کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، اعداد و شمار میں اوسط افراد کی تعداد 5 اعشاریہ 6 سے کم ہو کر 5 اعشاریہ ایک ہوگئی ہے، دیگر کمیونٹیز میں بھی خاندان چھوٹے ہو رہے ہیں جس کی وجہ شرح خواندگی میں اضافہ بتایا جاتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close