دنیا

دو امریکی ڈرون حملے، 4 دہشتگرد ہلاک

کابل: افغانستان میں امریکہ نے دو ڈرون حملے کر کے چار دہشت گردوں کوہلاک کر دیا۔نجی چینل”دنیا نیوز“کے مطابق امریکی ڈرون حملے افغانستان کے پکتیااورڈانڈی مرغا میں کئے گئے جس میں چار دہشت گردوں کو مارنے جانے کی اطلاعات ہیں ،اب تک کی اطلاعات کے مطابق مرنے والے کے نام سامنے نہیں آسکے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close