دنیا

چند روز قبل لاپتہ ہونے والے شخص کی نعش ڈربن کے ساحل سے مل گئی

چند روز قبل لاپتہ ہونے والے شخص کی نعش ڈربن کے ساحل سے مل گئی۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ ساحل پر چہل قدمی کر رہے تھے جنہوں نے لاش کو پانی پر تیرتے دیکھ کر ہمیں فون کیا،پولیس نے نعش کو مردہ خانے بھجوا دیا ہے،اور مزید تحقیقات کی جا رہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close