دنیا

بغداد میں دو خود کش دھماکے ،12افراد ہلاک ،32زخمی

عراق کے دارلحکومت بغداد میں دو خود کش دھماکے ہوئے ہیں جن میں 12افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کا کہناہے کہ خود کش دھماکوں میں 12افراد جاں بحق ہو ئے ہیں جبکہ 32سے زائد افراد زخمی ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیاہے جبکہ سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کاروائی کا آغاز کر دیاہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close