دنیا

ایران کا اسرائیل کی جانب سے غیرقانونی بستیوں کی تعمیر کو فوری روکنے کا مطالبہ

 اسلامی جمہوریہ ایران نے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کی سرزمین میں ناجائز صہیونی ریاست کی جانب سے غیر قانونی بستیوں کی تعمیر فوری کی جائے.

ترجمان دفترخارجہ ‘بہرام قاسمي’ كے مطابق، صہيونيوں كا آٹھ سو گہروں پر مشتمل نئي بستيوں كي تعمير كا فيصلہ بين الاقوامي قوانين اور اقوام متحدہ كے منشور كي كھلي خلاف ورزي ہے.

انہوں نے مقبوضہ فلسطين ميں اسرائيل كي نئي بستيوں كي تعمير كي شديد الفاظ ميں مذمت كي ہے.

ترجمان دفترخارجہ نے اس بات پر زور ديا كہ ناجائز صہيوني رياست اپنے جارحانہ اقدامات سے عالمي قوانين كو بري طرح نظرانداز كيا ہے مگر نئي بستيوں كي تعمير كو في الفور بند كرنا چاہئے.

انہوں نے كہا كہ اسلامي جمہوريہ ايران عالمي برادري اور فلسطينيوں كے درد و الم كو سمجھنے والے بيدار اداروں سے مطالبہ كرتے ہيں كہ اس مسئلے كے حل كے لئے اپنا كردار ادا كريں.

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close