دنیا

چرچ پر حملہ کرنے والے دونوں مسلح افراد ہلاک

شمالی فرانس میں پولیس کا کہنا ہے کہ ایک چرچ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والے دو مسلح افراد کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق کم سے کم چھ افراد کو یرغمال بنایا گیا تھا۔

تاحال یہ معلوم نہیں ہوا ہے کہ حملہ آوروں کے ہاتھوں کسی کو کوئی نقصان پہنچا ہے یا نہیں۔

فرانس 3 ٹیلیوژن کا کہنا ہے کہ چرچ سے گولیاں چلنے کی آواز آئی ہے جبکہ پولیس اور سکیورٹی اہلکار وہاں پہنچ چکے ہیں۔

میڈیا کے مطابق چرچ کے پادری اور دو بہنوں سمیت چرچ جانے والے افراد یرغمالیوں میں شامل تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close